سلسلہ معارف قرآن پروگرام جاری

01آوریل
جنت میں امام حسین ؑکے جمال کودیکھنے سے زیادہ اہمیت کسی اور حسن و جمال کو دیکھنے کی نہیں ہوگی،مولانا سید کاظم عباس نقوی

جنت میں امام حسین ؑکے جمال کودیکھنے سے زیادہ اہمیت کسی اور حسن و جمال کو دیکھنے کی نہیں ہوگی،مولانا سید کاظم عباس نقوی

انہوں نے کہا کہ حور کا جو تصور ہے وہ دنیاوی خواتین کا نعم البدل نہیں ہے ۔علماء کے مطابق حور العین مذکر و موئنث دونوں ہوسکتےہیں ۔قیامت کے متعلق ایسا لگتا ہے کہ خدا نے مردوں کو زیادہ مخاطب کیا ہے ،مگر ایسانہیں ہے ۔اجتماعی امور میں چونکہ مردوں کا حصہ زیادہ ہے ،اس لئے مذکر کا صیغہ زیادہ استعمال ہواہے ۔خواتین کو کمتر سمجھنا غلط ہے ۔