سیرت امام حسنِ مجتبیٰ علیہ السلام

05آوریل
سیرت امام حسنِ مجتبیٰ علیہ السلام

سیرت امام حسنِ مجتبیٰ علیہ السلام

مخالف حکومت کا پروپیگنڈا بھی کیا چیز ہے؟ اس نے حکایتیں تصنیف کی ہیں کہ حسن مجتبیٰ علیہ السلام تو طبعاً صلح پسند تھے۔ مگر ان کی بے جگری کے ساتھ ان نبردآزمائیوں میں عملی شرکت ان تصورات کو غلط ثابت کر دیتی ہے۔