شورای نگہبان، لیکن انقلاب اسلامی کی فتح کے 47 برس بعد بھی ایرانی عوام نے استقامت کا مظاہرہ،

14فوریه
47 برس بعد بھی ایرانی قوم اپنے عہد پر ثابت قدم ہے، آیت اللہ مدرسی

47 برس بعد بھی ایرانی قوم اپنے عہد پر ثابت قدم ہے، آیت اللہ مدرسی

شورای نگہبان کے رکن نے 22 بہمن کے ملین مارچ کو انقلاب کے ساتھ تاریخی وفاداری کا اعلان اور استقامت کی روشن دلیل قرار دیا