شہداء راہ قدس کانفرنس

28مارس
اسرائیل امریکہ کی سرپرستی میں فلسطین کے مسلمانوں پر آئے روز مظالم ڈھا رہا ہے، حجۃ الاسلام باقری

اسرائیل امریکہ کی سرپرستی میں فلسطین کے مسلمانوں پر آئے روز مظالم ڈھا رہا ہے، حجۃ الاسلام باقری

حجۃالاسلام باقری نے کہا کہ بے پناہ اسرائیلی مظالم اور شدید جارحیت کے باوجود فسلطینی اور لبنانی عوام کی قربانیوں، جذبے، عزم، ہمت اور شجاعت کو دیکھ کر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گا۔

02ژانویه
آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام برسی شہید قاسم سلیمانی کے سلسلے میں “شہداء راہ قدس کانفرنس”

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام برسی شہید قاسم سلیمانی کے سلسلے میں “شہداء راہ قدس کانفرنس”

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام برسی شہید حاج قاسم سلیمانی و شہید مہدی المہندس کے سلسلے میں "شہداء راہ قدس کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔