شہید علی ناصر صفوی کی برسی،قم المقدسہ میں محفل مشاعرہ،اہم کمانڈر شہید علی ناصر صفوی اور ان کی زوجہ شہیدہ کو خراجِ تحسین پیش، مجلسِ وحدت مسلمین کے شعبۂ،

02دسامبر
شہید علی ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر، قم المقدسہ میں محفل مشاعرہ

شہید علی ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر، قم المقدسہ میں محفل مشاعرہ

بقیۃ الله اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں امریکی استعمار کے ہاتھوں شہید ہونے والے مق اومت اسلامی کے اہم کمانڈر شہید علی ناصر صفوی اور ان کی زوجہ شہیدہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک محفل مشاعرہ منعقد ہوئی