رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























دینی تعلیمی مراکز کے لئے مواقع آستان قدس رضوی کے متولی نے دینی تعلیمی مراکز کے لئے مواقع اور ساتھ ہی درپیش چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام اور دینی احکامات سے دلچپسی رکھنے والوں خاص طور سے نوجوانوں کی بڑی تعداد دینی مراکز اور علماء کے لئے ایک بڑا موقع ہے جس سے فائدہ اٹھا کر وہ دینی علوم اور دین کی تبلیغ کر سکتے ہيں ۔