زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ بحرینی حاکم کا دہشت گرد گروہ کے سرغنہ جولانی سے مبینہ خطاب: بحرینی شیعوں پر حملے کے بدلے شہریت کی آفر جامعہ کراچی میں سالانہ عظیم الشان “یومِ حسینؑ” کا انعقاد/امام حسینؑ کی تعلیمات اتحادِ امت اور کردار سازی کی ضامن، مقررین شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں “کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درگاہ” کے عنوان سے علمی مذاکرہ منعقد اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے جاری بیان میں پشاور میں کئے گئے شیعہ مسجد پر حملے اور نمازیوں کے قتل عام کی سخت مذمت کی ہے۔