عالمی اسکتباری

26جولای
سکردو میں شہید منیٰ شیخ غلام محمد فخر الدین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سکردو میں شہید منیٰ شیخ غلام محمد فخر الدین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

گلگت بلتستان کے نامور عالم دین حجتہ الاسلام شیخ غلام محمد فخرالدین کی برسی کی مناسبت سے قمراہ میں منعقدہ تقریب میں ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ آغا علی رضوی، شیخ احمد علی نوری، وزیرزراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم، علمائے کرام اور قمراہ کے عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔