عراقی معروف تجزیہ نگار، کوآرڈینیشن فریم ورک، محسن العالی،

14نوامبر
عراقی معروف تجزیہ نگاروں کا حالیہ الیکشن کے بعد عراق کے ممکنہ سیاسی منظرنامے پر تجزیہ

عراقی معروف تجزیہ نگاروں کا حالیہ الیکشن کے بعد عراق کے ممکنہ سیاسی منظرنامے پر تجزیہ

عراقی ماہر تجزیہ کاروں کے مطابق، حالیہ الیکشن کے بعد ملک کے سیاسی منظرنامے کے بارے میں دو ممکنہ سیاسی منظرنامے پیش کیے جا سکتے ہیں؛ جن میں سے ایک فوری طور پر حکومت کی تشکیل ہے، جبکہ دوسرا وزیراعظم کے نام پر اختلافات سامنے آنے پر مبنی ہے