عشرہ محرم

21جولای
شعبہ خطابت برائے خواتین کی طرف سے عشرہ محرم کے احیاء کے لئے مجالس عزاء کا انعقاد

شعبہ خطابت برائے خواتین کی طرف سے عشرہ محرم کے احیاء کے لئے مجالس عزاء کا انعقاد

ان مجالس میں قرآن خوانی اور زیارت عاشوراء پڑھنے کے علاوہ (عاشورہ اخلاقی اور خاندانی نظام کی بحالی کا موقع ہے) نعرے کے تحت روزانہ ایک فیملی ورکشاپ کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔"