علامہ افتخار حسین نقوی،سابق وزیر تعلیم منیر حسین گیلانی، شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ عارف واحدی، ماہر تعلیم سید امتیاز نقوی،جید علمائے کرام

10مارس
12 مارچ کو ملک گیر قومی شیعہ کانفرنس کے انعقاد کو حتمی شکل دے دی ہے

12 مارچ کو ملک گیر قومی شیعہ کانفرنس کے انعقاد کو حتمی شکل دے دی ہے

کانفرنس میں شرکت کے لیے بزرگ عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی،سابق وزیر تعلیم منیر حسین گیلانی، شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ عارف واحدی، ماہر تعلیم سید امتیاز نقوی،جید علمائے کرام و عمائدین سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔