عوام کا جم غفیر، پانچ لبن انیوں کا جلوس جنازہ،صیہونی فوج کے حملوں میں شہید،

04نوامبر
کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبن انیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر

کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبن انیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر

جنوبی لبن ان کے کفر رمان علاقے میں صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے پانچ شہدا کے جلوس جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی