غزہ امن معاہدے،9 غاصب اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے،غزہ جنگ بندی معاہدے

13اکتبر
غزہ امن معاہدے کے تحت پہلا مرحلہ انجام پذیر؛ 9 غاصب صیہونی قیدی ریڈ کراس کے حوالے

غزہ امن معاہدے کے تحت پہلا مرحلہ انجام پذیر؛ 9 غاصب صیہونی قیدی ریڈ کراس کے حوالے

فلسطینی اسلامی مزاحمتی گروہوں نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت 9 غاصب اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے