غزہ میں صہیونی جارحیت، بیس ہزار سے زائد طلباء شھید، ایک ہزار سے زیادہ اساتذہ شہید، وزارتِ تعلیمِ فلسطین

21اکتبر
غزہ میں صہیونی جارحیت: بیس ہزار سے زائد طلباء اور ایک ہزار سے زیادہ اساتذہ شہید

غزہ میں صہیونی جارحیت: بیس ہزار سے زائد طلباء اور ایک ہزار سے زیادہ اساتذہ شہید

 فلسطینی وزارتِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک ۲۰ ہزار ۵۸ طلباء شہید اور ۳۱ ہزار ۱۳۹ زخمی ہو چکے ہیں، جب کہ ایک ہزار ۳۷ اساتذہ اور تعلیمی عملے کے افراد بھی شہادت پا چکے ہیں۔