غزہ پر حماس کا دوبارہ کنٹرول؛ 7 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات،، اسلامی تحریک حماس نے غزہ کے مختلف علاقے

13اکتبر
غزہ پر حماس کا دوبارہ کنٹرول؛ 7 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات

غزہ پر حماس کا دوبارہ کنٹرول؛ 7 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات

تحریکِ حماس نے جنگ بندی کے فوراً بعد ہی غزہ پٹی پر اپنا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا ہے اور امن و امان کی بحالی کے لیے سات ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے ہیں