آئی ایس او پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ سکاوٹس کے زیراہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ ایک طرف یوم امن منایا جارہاہے مگر دوسری طرف بدامنی کو مسلسل شہ اور پش پناہی کی جارہی ہے، عالمی قوتوں کو اس دوہرے معیار کو ترک کرنا ہوگا، 16مئی 1948ءکو جس طر ح ناجائز، قابض صیہونی ریاست کو قائم کیاگیا اسی روز دنیا خصوصاً مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا بیج بودیاگیا تھا۔
عرب گروپ سمیت یورپی یونین اور امریکی محکمہ خارجہ نے شیریں ابو عاقلہ کی صہیونی جارحیت کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کی اور واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔