زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور پرتگال نے حال ہی میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے، جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کسی ملک کو تسلیم کرنے کا مطلب کیا ہے؟ اور اس کے عالمی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟