قرآن کا. مقصد تربیت و تزکیہ نفس، استاد اخلاق حوزہ علمیہ تہران آیت اللہ تحریری، “ربیع القلوب،

19اکتبر
قرآن کا مقصد محض تلاوت نہیں بلکہ تربیت و تزکیہ نفس ہے: آیت اللہ تحریری

قرآن کا مقصد محض تلاوت نہیں بلکہ تربیت و تزکیہ نفس ہے: آیت اللہ تحریری

آیت اللہ تحریری نے کہا کہ قرآن کریم صرف پڑھنے کے لیے نازل نہیں ہوا بلکہ اس کا مقصد انسان کے باطن کی پاکیزگی اور زندگی میں الہی معارف کا نفاذ ہے، تمام قرآنی سرگرمیوں کا محور کا تزکیہ و تربیت ہونا چاہیے