لاہور میں منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا

01آوریل
سیدہ کائنات کی خوشنودی، رسول کریم کی خوشنودی ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین

سیدہ کائنات کی خوشنودی، رسول کریم کی خوشنودی ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین

اللہ تعالیٰ کا احسان اور انعام ہے کہ اس نے ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا امتی بنایا۔ مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ نے خواتین پر خاص انعام اور احسان فرمایا ہے کہ ان کیلئے سیدہ کائنات سلام اللہ علیھا کی سیرت مبارکہ اور ذات مبارکہ کو رول ماڈل بنا دیا۔