مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

16جولای
ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا جائیگا، علامہ ناصر عباس جعفری

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا جائیگا، علامہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ دراصل وہ عالمی استکباری طاقتیں اس ملک کو مضبوط نہیں ہونے دیتیں، جن کو ہمارے حکمران اقتدار تک پہنچنے کی سیڑھی سمجھتے ہیں۔

18ژوئن
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل و غیر معمولی اضافہ اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی بائیس کروڑ عوام کے ساتھ بدترین ظلم ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل و غیر معمولی اضافہ اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی بائیس کروڑ عوام کے ساتھ بدترین ظلم ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت انتظامی معاملات میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ادارے اپنے پیشہ ورانہ فرائض  سے غافل ہیں۔ملک کو تباہ کرنے کے دانستہ طور پر حالات پیدا کیے جا رہے ہیں۔

30می
 اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی، دفتر خارجہ پاکستانی پاسپورٹ پر وفدکے دورہ اسرائیل کی وضاحت کرے، علامہ راجہ ناصرعباس

 اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی، دفتر خارجہ پاکستانی پاسپورٹ پر وفدکے دورہ اسرائیل کی وضاحت کرے، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ قبلہ اول پر قابض اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر آگ وبارود برسانے والوں سے دوستی دین اسلام سے غداری ہے۔امریکہ و اسرائیل عالم اسلام کے کھلے دشمن ہے۔

28می
عالمی استکباری طاقتیں یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ پاکستانی قوم اپنی ایٹمی طاقت کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی بھی اجازت نہیں دے گی، علامہ راجہ ناصرعباس

عالمی استکباری طاقتیں یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ پاکستانی قوم اپنی ایٹمی طاقت کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی بھی اجازت نہیں دے گی، علامہ راجہ ناصرعباس

پوری قوم ملک و قوم کی سلامتی اور عالمی امن کے قیام کے لیے جوہری صلاحیتوں کو ناگزیر سمجھتی ہے۔عالمی استکباری طاقتیں یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ پاکستانی قوم اپنی ایٹمی طاقت کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی بھی اجازت نہیں دے گی۔