مستثنیٰ قرار

16آگوست
لاہور، یومِ عاشور کے مرکزی جلوس میں بلاتعطل بجلی فراہمی کے انتظامات مکمل

لاہور، یومِ عاشور کے مرکزی جلوس میں بلاتعطل بجلی فراہمی کے انتظامات مکمل

لیسکو کی جانب سے 9 اور 10 محرم الحرام کو اندرون لاہور کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ لیسکو کے چار گرڈ سٹیشنز کے ذریعے جلوس کے روٹ پر بلا تعطل بجلی فراہم کی جائیگی۔ کربلا گامے شاہ اور نثار حویلی کیلئے جنریٹرز بھی لگائے جائیں گے۔