اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان
ایران میں رونما ہونے والا انقلاب جس کیلئے انقلابی تحریک 1963ء میں امام خمینی رح کی قیادت میں آغاز ہوئی تھی "مکتب اسلام" کی بنیاد پر استوار تھا۔ ایسا مکتب جس کا حقیقی سرچشمہ قرآن کریم اور اہلبیت اطہار علیہم السلام (قرآن و عترت) ہیں۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شبیہہ پیغمبر شہزادہ علی اکبر علیہ السلام ابن سید الشہداء امام حسین ع کے یوم ولادت کے موقع پر تمام محبان اہل بیت ع کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا دن وہ مبارک ساعت تھی جب خانوادہ رسالت ص کا ہر فرد شادمانی و مسرت سے سرشار تھا۔ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام جامع صفات کا مظہر تھے.
حوزہ ٹائمز|امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔