معاشروں

20ژوئن
اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی  نے جنگوں ، تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے اور پناہ گزینوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عالمی ایام پر اپنے پیغام میںکہا کہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،جس نے تمام شعبوں میں انسانی معاشروں اور انسانیت کی فلاح کی رہنمائی فرمائی ہے، جنگ ہو یا امن، ہجرت ہو یا قیام، تمام صورتوں میں رہنما اصول ایسے وضع کئے جورہتی دنیا تک مثال رہیں گے۔