منہاج القرآن،بانی و سرپرستِ اعلیٰ منہاج القرآن،، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

06سپتامبر
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے تحت لاہور میں 42ویں سالانہ عالمی میلاد النبی کانفرنس؛ ایرانی قاریوں کی خصوصی شرکت

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے تحت لاہور میں 42ویں سالانہ عالمی میلاد النبی کانفرنس؛ ایرانی قاریوں کی خصوصی شرکت

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ اقبال لاہور میں 42ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس عظیم الشان انعقاد پذیر ہوئی، جس میں دنیا بھر سے علمائے کرام، مشائخ عظام، قراء و نعت خوانان اور ہزاروں عاشقانِ رسول نے شرکت کی