موجودہ حکومت اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پرلگانے کی بجائے انتظامی معاملات کو بہتر بنانے کی طرف توجہ دے،

04جولای
موجودہ حکومت اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پرلگانے کی بجائے انتظامی معاملات کو بہتر بنانے کی طرف توجہ دے،علامہ احمد اقبال رضوی

موجودہ حکومت اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پرلگانے کی بجائے انتظامی معاملات کو بہتر بنانے کی طرف توجہ دے،علامہ احمد اقبال رضوی

انہوں نے کہا کہ جو حکومت عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے کی بجائے چور دروازے سے اقتدار تک رسائی حاصل کرے اس کے دن گنے چنے ہوتے ہیں۔ملک و قوم کی ترقی اور استحکام کے لیے عملی اقدامات کی بجائے زبانی دعوے نون لیگ کا شروع سے وتیرہ رہا ہے۔عوام موجودہ حکومت کی اصلیت سے آگاہ ہو چکے ہیں۔ا