نئے آرمی چیف

19نوامبر
نئے آرمی چیف کے بارے میں وزیر دفاع کا اہم بیان

نئے آرمی چیف کے بارے میں وزیر دفاع کا اہم بیان

خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کررہے ہیں، ملک کی 75 سالہ تاریخ میں کسی نے اتنے الزام نہیں لگائے جتنے عمران خان نے لگائے، وہ بار بار ایک ہی بات دہرا رہے ہیں کہ نواز شریف مرضی کا آرمی چیف لارہے ہیں۔