نواسہ رسول ﷺ

16آوریل
امام حسن علیہ السلام اپنے دور میں حق و صداقت کے سب سے بڑے علمبردار تھے، علامہ راجہ ناصر جعفری

امام حسن علیہ السلام اپنے دور میں حق و صداقت کے سب سے بڑے علمبردار تھے، علامہ راجہ ناصر جعفری

انہوں نے کہا کہ قوم کی اپنے رہبر کے ہمراہ میدان عمل میں موجودگی مقصد کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے۔وہ قوم کبھی باوقار مقام نہیں حاصل کر سکتی جو عمل سے کترائے اور زبانی جمع خرچ سے منزل کی جستجو کرے۔اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسن علیہ السلام جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے