وزیراعظم شہباز شریف،ہنگامی۔دورہ۔، شدید مذمت ،امیر قطر ،اسرائیلی جارحیت

11سپتامبر
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کا ہنگامی دورہ

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کا ہنگامی دورہ

وزیرِ اعظم قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوئے ہیں۔