وزیر اعلی گلگت بلتستان کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

11ژانویه
وزیر اعلی گلگت بلتستان کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات

وزیر اعلی گلگت بلتستان کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات

مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے قائد محترم کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے دی گئی رہنمائی سے بھی محمد علی قائد کو آگاہ کیا۔