ولادت باسعادت حضرت خاتم الانبیا محمد مصطفیٰ (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع)

28اکتبر
کراچی میں جشن صادقین (ع) اور اتحاد امت سیمینار, شیعہ سنی علماء کرام کی شرکت

کراچی میں جشن صادقین (ع) اور اتحاد امت سیمینار, شیعہ سنی علماء کرام کی شرکت

ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام ولادت باسعادت حضرت خاتم الانبیا محمد مصطفیٰ (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی مناسبت اور امام خمینی (رح) کے فرمان کے مطابق 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جشن میلاد اور اتحاد امت سیمینار منعقد کیا گیا۔