پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی

26می
مذہبی جمہوریت کا آئیڈیل پیش کرنے کے باعث ایران کو دشمنی کا سامنا ہے، رہبر معظم انقلاب

مذہبی جمہوریت کا آئیڈیل پیش کرنے کے باعث ایران کو دشمنی کا سامنا ہے، رہبر معظم انقلاب

انھوں نے زور دے کر کہا کہ صلاحیتوں اور کمزور پہلوؤں کی صحیح شناخت انتہائي ضروری مسائل میں سے ایک ہے کیونکہ دشمن، اپنی صلاحیتوں سے زیادہ ہماری غلطیوں اور خطاؤں پر نظریں رکھے ہوئے ہے۔

09ژانویه
پابندیاں نہ ہٹیں تو عالمی معائنہ کاروں کو نکال باہر کریں گے، ایران کا انتباہ

پابندیاں نہ ہٹیں تو عالمی معائنہ کاروں کو نکال باہر کریں گے، ایران کا انتباہ

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی پریزائڈنگ کمیٹی کے سربراہ احمد امیر آبادی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اکیس فروری دوہزار اکیس تک ایران کے مالیاتی، بینکاری اور تیل کے شعبے پر ‏عائد ظالمانہ امریکی پابندیاں ختم نہ کی گئیں تو تہران ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کے معائنہ کاروں کو ملک سے باہر نکال دے گا۔