پاکستان اور سعودی، اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ، دفاعی معاہدہ،کسی کے خلاف نہیں،

20سپتامبر
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں

ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گا