پرزور مذمت

02جولای
سوئیڈن میں اس قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقعہ دلخراش ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں، محترمہ سائرہ ابراہیم

سوئیڈن میں اس قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقعہ دلخراش ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں، محترمہ سائرہ ابراہیم

انہوں نے کہا کہ کہا کے گزشتہ واقعہ انتہائی ناقابل معافی ہے سوئیڈن حکومت اس سلسلے میں فوری اقدام اٹھائے۔ انہوں نے کہا کے پاکستان کے حکمرانوں سے بھی بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کے وہ اپنی غیرت کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے عالمی سطح پر اس مسلے کو اجاگر کریں اور سوئیڈن حکومت کے ساتھ اس کی سنگینی پر بات کریں۔