پروفیسر ابراہیم

13ژوئن
امریکا انسانیت کا اصل دشمن ہے، پروفیسر ابراہیم

امریکا انسانیت کا اصل دشمن ہے، پروفیسر ابراہیم

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے اسرائیل کو درندگی و بربریت کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا ہے، اسرائیل کے مظالم نے انسانیت کا چہرہ سیاہ کر دیا، غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام انسانیت کے منہ پر سیاہ دھبہ ہے۔