ڈاکٹر سیده زهره برقعی

14می
حوزات علمیہ اور ہلال احمر دونوں عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے ہیں , ڈاکٹر سیده زهره برقعی

حوزات علمیہ اور ہلال احمر دونوں عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے ہیں , ڈاکٹر سیده زهره برقعی

انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہلال احمر کی قدردانی ہم پر واجب ہے، کہا کہ ہلال احمر نے مختلف میدانوں میں دردمندوں کے زخموں پر مرہم رکھا ہے۔