کراچی میں حرم حضرت عباس ع کی طرف سے فیسٹیول کا تیسرا روز ایک ہزار طالبات کی شرکت، فاطمہ سلام اللہ علیھا سبیلِ نجات میں، میری پہچان، میری شان،

16دسامبر
کراچی میں حرم حضرت عباس کی جانب سے “فاطمہ سلام الله علیہا سبیلِ نجات” فیسٹیول کا تیسرا روز ایک ہزار طالبات کی شرکت

کراچی میں حرم حضرت عباس کی جانب سے “فاطمہ سلام الله علیہا سبیلِ نجات” فیسٹیول کا تیسرا روز ایک ہزار طالبات کی شرکت

چار روزہ علمی و تربیتی فیسٹیول "فاطمہ سبیلِ نجات" سلام اللہ علیہا میں، تیسرا دن ایک ایسا موقع تھا، جس میں میرا علم، میری پہچان کے نام سے ایک اہم پروگرام منعقد ہوا