ہفتہ دفاع مقدس، دوبارہ جارحیت، عبرتناک جواب،سپاہ پاسداران اور آرمی کی قیادت کا عزم

22سپتامبر
دوبارہ جارحیت کی صورت میں دشمن کو عبرتناک جواب دیا جائے گا، ایرانی اعلی عسکری قیادت کا انتباہ

دوبارہ جارحیت کی صورت میں دشمن کو عبرتناک جواب دیا جائے گا، ایرانی اعلی عسکری قیادت کا انتباہ

ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی کمانڈروں نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ دوبارہ جارحیت کی غلطی کرنے کی صورت میں عبرتناک جواب دیا جائے گا