یران کے شہر قم المقدسہ میں دفتر نمائندہ ولی فقیہ اور قائد ملت جعفریہ پاکستان

31اکتبر
پاکستان میں بعض تکفیری فرقہ واریت کے ذریعے ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں

پاکستان میں بعض تکفیری فرقہ واریت کے ذریعے ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ ایران میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے زیر سایہاس نمائندہ دفتر کی جانب سےعلماء کرام کی کاوشوں سے ایران میں مقیم پاکستانیوں، طلبہ اور زائرین کے ایسے مسائل جن کو انفرادی طور پر حل کرنا ناممکن یا ان پر ہزاروں روپے خرچ ہوتے ہیں بلا معاوضہ اور دفتر اپنے طور پر حل کرنے میں مصروف ہے۔