یمنی حملوں کو روکنا ناممکن، اسرائیل کی بے بسی، 24 گھنٹوں میں اسرائیل پر دوسرا ڈرون حملہ، حالت تشویشناک

25سپتامبر
یمنی حملوں کو روکنا ناممکن، اصل حل جنگ کا خاتمہ ہے، اسرائیلی اخبار کا اعتراف

یمنی حملوں کو روکنا ناممکن، اصل حل جنگ کا خاتمہ ہے، اسرائیلی اخبار کا اعتراف

جروزلم پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل یمنی ڈرون حملوں کو روکنے میں ناکام ہے اور اصل حل صرف جنگ کے خاتمے میں ہے