یمن کے ساحل، جہاز پر حملہ، نامعلوم میزائل، غزہ کے عوام کی حمایت

30سپتامبر
یمن کے ساحل کے قریب خلیج عدن میں بحری جہاز پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی

یمن کے ساحل کے قریب خلیج عدن میں بحری جہاز پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی

یمن کی ساحلبرطانوی بحری حکام کے مطابق ایک نامعلوم میزائل نے جہاز کو نشانہ بنایا جس سے جہاز میں آگ لگ گئی۔