،مدرسہ ولایت ،ہفتہ وحدت،بین المسالک ہم آہنگی

13سپتامبر
مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے فکری نشست کا انعقاد

مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے فکری نشست کا انعقاد

مدرسہ الولایہ قم میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجة الاسلام والمسلمین علامہ امین شہیدی صاحب نے اساتید و طلاب حوزہ سے خطاب فرمایا