صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن (AJKSA) کے زیر اہتمام منعقدہ جلوسِ میلاد النبیؐ میں عقیدت و اتحاد کے ساتھ ہزاروں مرد، خواتین اور بچے شریک ہوئے۔ یہ جلوس امامیہ پارک سے شروع ہوکر امام باڑہ زڈیبل پر اختتام پذیر ہوا۔ علما، ذاکرین، مدرسوں کے طلبا و اساتذہ، رضاکار خواتین اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے رحمت و عدل کے پیغامِ رسول اکرمؐ سے وابستگی کا اظہار کیا۔