آیت الله علم الہدی، ایرانی قوم کی مزاحمت،خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ، ہفتۂ دفاع مقدس

27سپتامبر
آیت الله علم الہدیٰ: ایرانی قوم کی مزاحمت؛ عاشوراء، عقلانیت اور دفاع مقدس کی مرہونِ منّت ہے

آیت الله علم الہدیٰ: ایرانی قوم کی مزاحمت؛ عاشوراء، عقلانیت اور دفاع مقدس کی مرہونِ منّت ہے

خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ہفتۂ دفاع مقدس کی مناسبت سے کہا کہ جہاد اور ایثار کی ثقافت عاشوراء سے لے کر آج تک زندہ ہے اور ایرانی قوم کی مزاحمت ہمیشہ عقلانیت، ایمان اور دفاع مقدس کی ثقافت پر مبنی ہے