آیت اللہ حافظ ریاض نجفی، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ،پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح، ایران کے اسرائیل پر حملہ،

27سپتامبر
امت اسلامی کی سب سے بڑی خوش بختی نبی مکرم کا امتی ہونا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

امت اسلامی کی سب سے بڑی خوش بختی نبی مکرم کا امتی ہونا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میں خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ موجودہ صدی اسلام کی صدی ہے، پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح،ایران کے اسرائیل پر حملوں سے وقار میں اضافہ ہوا