اسرائیلی صحافی کی دھمکی، طوفان الاقصیٰ کی تقریب منسوخ، اسرائیل کی نابودی کے نقشے

16نوامبر
اسرائیلی صحافی کی دھمکی کے بعد حلب میں طوفان الاقصیٰ کی تقریب منسوخ

اسرائیلی صحافی کی دھمکی کے بعد حلب میں طوفان الاقصیٰ کی تقریب منسوخ

حلب/تل ابیب: شام میں حلب شہر کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کلچر نے اعلان کیا تھا کہ جمعہ شام 5 بجے طوفان الاقصیٰ کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی جائے گی