اسرائیلی وفد بے دخل، برازیل میں COP30 موسمیاتی کانفرنس، آخری قربانی غزہ کا محاصرہ،

15نوامبر
برازیل میں COP30 موسمیاتی کانفرنس سے اسرائیلی وفد کو بے دخل کر دیا گیا

برازیل میں COP30 موسمیاتی کانفرنس سے اسرائیلی وفد کو بے دخل کر دیا گیا

برازیل: بین الاقوامی موسمیاتی کانفرنس COP30 میں شریک اسرائیلی وفد کو کانفرنس کے مقام سے نکال دیا گیا۔ یہ کارروائی وہاں موجود دیگر شرکاء کے احتجاج اور شدید غصے کے درمیان کی گئی