اسرائیل تاریخ کی بدترین تنہائی کا شکار،فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عمل تیزی سے بڑھ رہا ہے، اسرائیلی قیادت کے کئی اعلیٰ عہدیدار اپنے عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں

21اکتبر
غاصب صیہونی اپوزیشن رہنما کا اعتراف: اسرائیل تاریخ کی بدترین تنہائی کا شکار ہے

غاصب صیہونی اپوزیشن رہنما کا اعتراف: اسرائیل تاریخ کی بدترین تنہائی کا شکار ہے

غاصب اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائیر لاپیڈ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کو اپنی تاریخ کے سب سے خطرناک سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے