اسلامی حکومت

09فوریه
انقلاب اسلامی ایران اور پاکستان ایران وحدت

انقلاب اسلامی ایران اور پاکستان ایران وحدت

وطن ِ عزیز پاکستان بھی عوامی انقلاب اور اسلامی فکر کے سبب معرض وجود میں آیا تھا۔ ایران اور پاکستان میں بے شمار مشترک اقدار میں ایک یہ قدر بھی شامل تھی کہ دونوں کے ہاں مذہبی سوچ رکھنے والے مسلمانوں نے انقلاب لایا اور طویل عرصے سے یہ انقلابات نہ صرف موجود و قائم ہیں بلکہ روز بروز توانا ہو رہے ہیں۔ عالمی طاقتوں نے متعدد بار کوششیں کی ہیں کہ ایران و پاکستان کے درمیان غلط فہمیاں اور اختلافات پیدا کریں اور انہیں باہم اتنا دور کریں کہ وہ جنگ پر آمادہ ہوجائیں۔ لیکن دونوں ممالک کی مذہبی اور سیاسی قیادت نے یہ سازشیں ہمیشہ اور ہردور میں ناکام بنائی ہیں۔

28آوریل
صلح اما م حسنؑ پر بعض اعتراضات کا جائزه

صلح اما م حسنؑ پر بعض اعتراضات کا جائزه

سوال: اگر معاویہ نیک ا ور اچھا انسان تھا تو حسن بن علیؑ نے ان کے ساتھ صلح کیوں کی؟ انہوں نے اسلامی حکومت کسی برے شخص کے سپرد کیوں کی؟ حسن بن علیؑ کے پاس زیادہ تعداد میں سپاہی تھے پھر بھی معاویہ کے ساتھ صلح کی لیکن امام حسین ؑکے پاس زیادہ سپاہی نہ ہوتے ہوئے بھی یزید کے ساتھ جنگ کی؟ کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ ان دو طریقوں میں سے ایک طریقہ غلط تھا؟

01فوریه
امام خمینی (ح) نے ولایت فقیہ کو صحیح معنوں میں متعارف کروایا، امام جمعہ کسراں راولپنڈی

امام خمینی (ح) نے ولایت فقیہ کو صحیح معنوں میں متعارف کروایا، امام جمعہ کسراں راولپنڈی

انہوں نے کہا کہ امام رح کا یہ فرمانا ما ھر چہ داریم از کربلا داریم برحق تھا اور امام رح نے ثابت کیا اور بتایا کہ سفاکیت کا خاتمہ کس طرح کیا جائے لیکن یہ سب کچھ ممکن کیسے ہوا ؟ انقلاب اسلامی لانے کیلئے امام خمینی جیسی علمی اور عملی قد آور شخصیت اور امام جو کہتے کر گزرتے امام عارف کامل،صدی کے بہت بڑے فیلسوف،انتہائی پارسا انتہائی متقی اور پرہیز گار شخصیت کے حامل تھے۔