اسمبلی

18ژانویه
ملت جعفریہ پاکستان فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021ءمسترد کرتی ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

ملت جعفریہ پاکستان فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021ءمسترد کرتی ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

ایسی کوئی بھی قانون سازی قبول نہیں جو معاشرے میں بدامنی، انتشار، تفریق اور تقسیم کا موجب بنے،فوجداری ترمیمی ایکٹ کے خلاف ہر نوع کی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں

25مارس
قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر تک ملتوی

قومی اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس کے ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل تھی۔

19ژوئن
آیت اللہ ابراہیم رئیسی ایران کے آٹھویں صدر منتخب

آیت اللہ ابراہیم رئیسی ایران کے آٹھویں صدر منتخب

آیت‌ اللہ سید ابراہیم رئیسی اگست میں ایران کے آٹھویں صدر کی حیثیت سے منصب سنبھالیں گے۔

06ژوئن
خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد فرقہ واریت بھڑکانے کی کوشش ہے، علامہ ساجد نقوی

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد فرقہ واریت بھڑکانے کی کوشش ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش ایک قرارداد پر کہا کہ مسلمانوں کے ان گھمبیر حالات کے ساتھ ساتھ یہ امر بھی مدنظر رہے کہ کے پی اسمبلی میں فرقہ وارانہ قانون سازی بارے قرارداد پیش کرکے ملک بھر میں فرقہ واریت کی آگ بڑھکانے کی دانستہ کوشش کی جا رہی ہے۔ ”پس اے بصیرت رکھنے والو! عبرت حاصل کرو ۔