9

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد فرقہ واریت بھڑکانے کی کوشش ہے، علامہ ساجد نقوی

  • News cod : 18285
  • 06 ژوئن 2021 - 0:19
خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد فرقہ واریت بھڑکانے کی کوشش ہے، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش ایک قرارداد پر کہا کہ مسلمانوں کے ان گھمبیر حالات کے ساتھ ساتھ یہ امر بھی مدنظر رہے کہ کے پی اسمبلی میں فرقہ وارانہ قانون سازی بارے قرارداد پیش کرکے ملک بھر میں فرقہ واریت کی آگ بڑھکانے کی دانستہ کوشش کی جا رہی ہے۔ ”پس اے بصیرت رکھنے والو! عبرت حاصل کرو ۔

وفاق ٹائمز کی رپورت کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش ایک قرارداد پر کہا کہ مسلمانوں کے ان گھمبیر حالات کے ساتھ ساتھ یہ امر بھی مدنظر رہے کہ کے پی اسمبلی میں فرقہ وارانہ قانون سازی بارے قرارداد پیش کرکے ملک بھر میں فرقہ واریت کی آگ بڑھکانے کی دانستہ کوشش کی جا رہی ہے۔ ”پس اے بصیرت رکھنے والو! عبرت حاصل کرو ۔

انہوں نے عالمی یوم ماحولیات پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس حوالے سے بیانات کے ساتھ ساتھ دیگر اقدامات ضروری ہیں، تاکہ ماحولیاتی آلودگی کا مقابلہ کیا جاسکے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18285